Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2020

قوت مدافعت (immunity)

قوت مدافعت جسم میں امراض کے  خلاف بچاؤ یا دفاع کا  کام انجام دیتی ہے۔  ہم ہر طرح کی بیماریوں سے مقابلہ کرنے اور صحت مند رہنے کیلئے قوت مدافعت کا ذکر بار بار سنتے رہتے ہیں کہ کسی بھی بیماری کو شکست دینے کیلئے ہمارے جسم میں اس سے لڑنے کی قوت مدافعت موجود ہونی چاہئے تو سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ قوت مدافعت ہے کیا اور یہ کس طرح سے ہمارے جسم کو مختلف اقسام کی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت فراہم کرتی ہے۔  قوت مدافعت ہر جاندار چاہے وہ انسان ہو یا جانور اس کے جسم میں موجودایک ایسی قوت یا طاقت ہوتی ہے جو اس کے جسم میں مختلف اقسام کے امراض کیخلاف بچاؤ یا دفاع کا کام سر انجام دیتے ہیں۔انسانی جسم میں ایک بہت پیچیدہ قسم کا نظام موجود ہوتا ہے جس میں جسم کے مختلف حصے اور اعضاء ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہوتے ہیں اور کسی بھی بیماری سے محفوظ رہنے کیلئے انسانی جسم میں قوت مدافعت ایک خود کار نظام کی طرح موجود ہوتا ہے جو بیماریوں کا سبب بننے والے مختلف اقسام کے جراثیموں جن میں بیکٹریا، وائرسز، کینسر کے خلیات اور دیگر جرثومے موجود ہوتے ہیں ان کو جسم پر حملے کے ابتدائی ...