قوت مدافعت جسم میں امراض کے خلاف بچاؤ یا دفاع کا کام انجام دیتی ہے۔ ہم ہر طرح کی بیماریوں سے مقابلہ کرنے اور صحت مند رہنے کیلئے قوت مدافعت کا ذکر بار بار سنتے رہتے ہیں کہ کسی بھی بیماری کو شکست دینے کیلئے ہمارے جسم میں اس سے لڑنے کی قوت مدافعت موجود ہونی چاہئے تو سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ قوت مدافعت ہے کیا اور یہ کس طرح سے ہمارے جسم کو مختلف اقسام کی بیماریوں سے لڑنے کی طاقت فراہم کرتی ہے۔ قوت مدافعت ہر جاندار چاہے وہ انسان ہو یا جانور اس کے جسم میں موجودایک ایسی قوت یا طاقت ہوتی ہے جو اس کے جسم میں مختلف اقسام کے امراض کیخلاف بچاؤ یا دفاع کا کام سر انجام دیتے ہیں۔انسانی جسم میں ایک بہت پیچیدہ قسم کا نظام موجود ہوتا ہے جس میں جسم کے مختلف حصے اور اعضاء ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہوتے ہیں اور کسی بھی بیماری سے محفوظ رہنے کیلئے انسانی جسم میں قوت مدافعت ایک خود کار نظام کی طرح موجود ہوتا ہے جو بیماریوں کا سبب بننے والے مختلف اقسام کے جراثیموں جن میں بیکٹریا، وائرسز، کینسر کے خلیات اور دیگر جرثومے موجود ہوتے ہیں ان کو جسم پر حملے کے ابتدائی مرحلے پر ہی روک دیت
A good diet is important for our health and can help us feel our best - but what is a good diet? Sometimes we eat because we enjoy the taste and experience of different foods. Sharing food and meals are important social events. But other than for pleasure, we need food to get nutrients, vitamins, minerals and energy. Very few foods are either all good or all bad. By having an idea of the balance in your diet, it should be easier to enjoy food and be healthy. A healthy diet should provide us with the right amount of energy (calories or kilojoules), from foods and drinks to maintain energy balance. Energy balance is where the calories taken in from the diet are equal to the calories used by the body. We need these calories to carry out everyday tasks such as walking and moving about, but also for all the functions of the body we may not even think about. Processes like breathing, pumping blood around the body and thinking also require calories. S